صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب الأذان والإقامة— اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ
(114) بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي صَلَاةِ الْعِشَاءِ فِي السَّفَرِ. باب: سفر میں نماز عشاء میں قرأت کا بیان
حدیث نمبر: 524
نا بُنْدَارٌ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، نا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ مهدي ، قَالا : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَدِيٍّ وَهُوَ ابْنُ ثَابِتٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ ، يَقُولُ : " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ ، فَصَلَّى الْعِشَاءَ الآخِرَةَ ، فَقَرَأَ فِي إِحْدَى الرَّكْعَتَيْنِ بِ التِّينِ وَالزَّيْتُونِ " محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
عدی بن ثابت بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا براہ بن عازب رضی اللہ عنہ کو سنا، وہ فرما رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر میں تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء کی نماز پڑھائی تو اس کی ( پہلی ) دو رکعتوں میں سے ایک رکعت میں سورہ « وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ » [ سورة التين ] کی تلاوت فرمائی۔