حدیث نمبر: 522
نا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، وَمَعْمَرٍ ، سَمِعْنَا عَدِيَّ بْنَ ثَابِتٍ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَقْرَأُ بِ التِّينِ وَالزَّيْتُونِ فِي عِشَاءِ الآخِرَةِ ، فَمَا سَمِعْتُ أَحْسَنَ قِرَاءَةً مِنْهُ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

جناب عدی بن ثابت بیان کرتے ہیں کہ میں نے براہ بن عازب رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عشاء کی نماز میں سورہ « وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ » [ سورة التين ] پڑھتے ہوئے سنا، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے خوبصورت قراءت کسی سے نہیں سنی ۔

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب الأذان والإقامة / حدیث: 522
تخریج حدیث صحيح بخاري