حدیث نمبر: 505
نا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاءِ بْنِ كُرَيْبٍ ، نا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ عُمَيْرٍ . ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، نا الأَعْمَشُ . ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، وَسَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ ، قَالا : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ . ح وَحَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، نا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، نا الأَعْمَشُ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ ، قَالَ : سَأَلْنَا خَبَّابًا " أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ ؟ قَالَ : " نَعَمْ " ، قُلْنَا : بِأَيِّ شَيْءٍ عَلِمْتُمْ ؟ قَالَ : " بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ " وَقَالَ الدَّوْرَقِيُّ ، وَالْمَخْزُومِيُّ ، وَأَبُو كُرَيْبٍ : " بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

جناب ابومعمر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا ، کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر کی نماز میں قراءت کرتے تھے ۔ تو انہوں نے فرمایا کہ ہاں ( کرتے تھے ) ہم نے عرض کی تو آپ کو کیسے معلوم ہوتا ( کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قراءت کی ہے ) انہوں نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی داڑھی کے ہلنے سے ( ہمیں علم ہو جاتا تھا ) اس حدیث کے راوی جناب دورقی، مخزومی اور ابوکریب نے ” آپ کی داڑھی کے ہلنے سے “ کے الفاظ روایت کیے ہیں ۔

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب الأذان والإقامة / حدیث: 505
تخریج حدیث صحيح بخاري