صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب تطهير الثياب بالغسل من الأنجاس— نجاست کی وجہ سے کپڑوں کو دھو کر پاک صاف کرنے کے ابواب کا مجموعہ
(228) بَابُ سَلْتِ الْمَنِيِّ مِنَ الثَّوْبِ بِالْإِذْخِرِ إِذَا كَانَ رَطْبًا باب: تروتازہ منی کو اذخر ( گھاس ) سے کپڑے سے صاف کرنا ۔
حدیث نمبر: 295
نا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ يَحْيَى ، نا أَبُو قُتَيْبَةَ ، نا عِكْرِمَةُ وَهُوَ ابْنُ عَمَّارٍ ، نا عَبْدُ اللَّهِ وَهُوَ ابْنُ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : " كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَى الْجَنَابَةَ فِي ثَوْبِهِ جَافَّةً فَحَتَّهَا " محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
وہ کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اُسے خُشک دیکھتے تو اُس کو کُھرچ دیتے اور اُس کپڑے میں نماز پڑھ لیتے ۔