حدیث نمبر: 2896
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ : فَقُلْتُ لَهُ : أَنْتَ سَمِعْتَهُ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يُضَحِّي بِمِثْلِهِ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

جناب قتاده رحمه الله بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا ۔ امام شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا ، کیا آپ نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث سنی ہے ؟ اُنھوں نے فرمایا کہ ہاں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ذبح کرتے تھے ۔ مذکورہ بالا کی مثل روایت بیان کی ۔

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب ذكر أفعال اختلف الناس فى إباحته للمحرم، نصت سنة النبى صلى الله عليه وسلم أو دلت على إباحتها / حدیث: 2896
تخریج حدیث انظر الحديث السابق