صحيح ابن خزيمه
كتاب: المناسك— حج کے احکام و مسائل
(112) بَابُ ذِكْرِ جَزَاءِ الضَّبُعِ إِذَا قَتَلَهُ الْمُحْرِمُ باب: جب محرم بجو کو ماردے تو اس کے کفّارے کا بیان
حدیث نمبر: 2647
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ ، قَالا : حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا مَنْصُورٌ وَهُوَ ابْنُ زَاذَانَ , عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : " قَضَى فِي الضَّبُعِ بكَبْشٍ " ، قَالَ ابْنُ هِشَامٍ : عَنْ مَنْصُورٍمحمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ آپ نے بجّو کو مارنے کا کفّارہ ایک مینڈھا ادا کرنے کا فیصلہ فرمایا ۔