حدیث نمبر: 2619
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، وَعَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ ، وَحُمَيْدٌ الطَّوِيلُ ، كُلُّهُمْ يَقُولُ : سَمِعْتُ أَنَسًا ، يَقُولُ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : " لَبَّيْكَ عُمْرَةً وَحَجًّا ، لَبَّيْكَ عُمْرَةً وَحَجًّا " ، مِرَارًا
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : « لَبَّيْكَ عُمْرَةً وَ حَجًّا ، لَبَّيْكَ عُمْرَةً وَ حَجًّا » اے اللہ میں عمرہ اور حج دونوں کی ادائیگی کے لئے حاضر ہوں ۔ اے اللہ میں عمرہ اور حج دونوں کی ادائیگی کے لئے حاضر ہوں ۔ “ آپ یہ کلمات بار بار پڑھ رہے تھے ۔

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / كتاب: المناسك / حدیث: 2619
تخریج حدیث صحيح مسلم