صحيح ابن خزيمه
كتاب: المناسك— حج کے احکام و مسائل
(65) بَابُ الرُّخْصَةِ فِي التَّطَيُّبِ عِنْدَ الْإِحْرَامِ بِالْمِسْكِ باب: احرام کے وقت کستوری کی خوشبو لگانا درست ہے
حدیث نمبر: 2584
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا : ” تمھاری سب سے عمدہ اور پاکیزہ خوشبو کستوری ہے ۔ “ اس میں ان لوگوں کے خلاف واضح دلیل موجود ہے جو کستوری کو نجس قرار دیتے ہیں ۔