صحيح ابن خزيمه
كتاب: المناسك— حج کے احکام و مسائل
(15) بَابُ الزَّجْرِ عَنْ سَفَرِ الْمَرْأَةِ مَعَ غَيْرِ ذِي مَحْرَمٍ وَغَيْرِ زَوْجِهَا، باب: عورت کے لئے اپنے محرم یا خاوند کے بغیر سفر کرنا منع ہے
حدیث نمبر: 2520
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، أَخْبَرَنَا عِيسَى ، عَنِ الأَعْمَشِ مِثْلَ حَدِيثِ أَبِي زَائِدَةَ ، حَدَّثَنَا الأَشَجُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ نَحْوَهُ .محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام صاحب نے اپنے استاد علی بن خشرم کی سند سے مذکورہ بالا روایت کی طرح بیان کیا ہے ۔