صحيح ابن خزيمه
كتاب: المناسك— حج کے احکام و مسائل
(6) بَابُ إِبَاحَةِ إِعْطَاءِ الْإِمَامِ إِبِلَ الصَّدَقَةِ مَنْ يَحُجُّ عَلَيْهَا باب: امام کے لئے جائز ہے کہ وہ کسی شخص کو سفر حج کے لئے زکوٰۃ کے اونٹوں میں سے اونٹ دے دے
حدیث نمبر: 2509
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابوبکر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابولاس کی حدیث میں کتاب الزکاۃ میں بیان کرچکا ہوں ( جو اس مسئلے کی دلیل ہے ) ۔