صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب غسل الجنابة— غسل جنابت کے متعلق ابواب کا مجموعہ
(194) بَابُ اغْتِسَالِ الرَّجُلِ وَالْمَرْأَةِ وَهُمَا جُنُبَانِ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ باب: مرد عورت کا جنابت کی حالت میں ایک برتن سے غسل کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 250
نا بُنْدَارٌ ، وَأَبُو مُوسَى ، قَالَ بُنْدَارٌ : حَدَّثَنَا ، وَقَالَ أَبُو مُوسَى : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، نا شُعْبَةُ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِي اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا ، قَالَتْ : " كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِنَاءٍ وَاحِدٍ مِنَ الْجَنَابَةِ " . وَقَالَ بُنْدَارٌ : " مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ مِنَ الْجَنَابَةِ "محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی برتن میں غسل جنابت کیا کرتےتھے۔ بندار کی روایت میں ہے کہ ایک ہی برتن سے جنابت کی وجہ سے ۔