حدیث نمبر: 2433
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ النَّضْرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ أَبِي فَرْوَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، قَالَ ذُكِرَ لِي قَالَ : يَقُولُ : " إِنَّ الأَعْمَالَ تَتَبَاهَى ، فَتَقُولُ الصَّدَقَةُ أَنَا أَفْضَلُكُمْ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اعمال باہم فخر کا اظہار کرتے ہیں تو صدقہ کہتا ہے کہ میں تم سب سے افضل ہوں ۔

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب صدقة التطوع / حدیث: 2433
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: اسناده ضعيف موقوف