حدیث نمبر: 2402
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ اس مسئلے کی دلیل سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ روایت ہے کہ ” میں تمہیں جس چیز کا حُکم دوں تو تم حسب طاقت اللہ سے ڈرو ( اور اس پر عمل کرو ) ۔ “

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب صدقة الفطر فى رمضان / حدیث: 2402
تخریج حدیث صحيح بخاري