صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب صدقة الفطر فى رمضان— رمضان المبارک میں صدقہ فطرادا کرنے کے ابواب کا مجموعہ
(114) بَابُ الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ صَدَقَةِ الْفِطْرِ فَرْضٌ عَلَى كُلِّ مَنِ اسْتَطَاعَ أَدَاءَهَا باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ صدقہ فطر ہر اس شخص پر فرض ہے جو اس کی ادائیگی کی استطاعت رکھتا ہو ۔
حدیث نمبر: 2400
حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، أَنْبَأَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَنَّ مَالِكًا ، أَخْبَرَهُ بِمِثْلِهِ سَوَاءً ، وَقَالَ : مِنْ رَمَضَانَ ، وَقَالَ : ذَكَرٌ وَأُنْثَى .محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام مالک رحمه الله سے مذکورہ بالا کی طرح مروی ہے ۔ فی رمضان کی بجائے من رمضان کے الفاظ رویت کیئے ہیں ۔ اور ذکر اور انثی کے الفاظ بیان کیئے ہیں ۔