صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب صدقة الحبوب والثمار— اناج اور پھلوں کی زکوٰۃ کے ابواب کا مجموعہ
(42) بَابُ ذِكْرِ إِسْقَاطِ الصَّدَقَةِ عَمَّا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ باب: پانچ وسق سے کم اناج میں زکوۃ نہیں ہے
حدیث نمبر: 2300
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہے ” پانچ وسق سے کم اناج میں زکوٰۃ نہیں ہے ۔ “