صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب صدقة المواشي من الإبل والبقر والغنم— اونٹ ، گائے اور بکریوں کی زکوٰۃ کے ابواب کا مجموعہ
(18) بَابُ ذِكْرِ الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ اسْمَ الزَّكَاةِ أَيْضًا وَاقِعٌ عَلَى صَدَقَةِ الْمَوَاشِي، إِذِ الصَّدَقَةُ وَالزَّكَاةُ اسْمَانِ [231 – أ] لِلْوَاجِبِ فِي الْمَالِ باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ زکوٰۃ کا لفظ مویشیوں کے صدقہ پر بولا جاتا کیونکہ زکوٰۃ اور صدقہ مال میں واجب ( اللہ تعالی کے حق کے ) دو نام ہیں
حدیث نمبر: 2264
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوذررضی اللہ عنہ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت میں ہے کہ ” جو بھی اونٹوں کا مالک ، گائے اور بکریوں کا مالک زکوٰۃ ادا نہیں کرتا ۔ ۔ ۔ ۔ “ میں یہ حدیث اس سے پہلے مکمّل لکھوا چکا ہوں ۔