حدیث نمبر: 2151
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، أَخْبَرَنَا الْجُرَيْرِيُّ ، عَنْ أَبِي الْعَلاءِ بْنِ الشِّخِّيرِ . ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ يَعْنِي ابْنَ عُلَيَّةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ إِيَاسٍ الْجُرَيْرِيِّ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الشِّخِّيرِ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، قَالَ : قِيلَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ فُلانًا لا يُفْطِرُ نَهَارَ الدَّهْرِ ، قَالَ : " لا صَامَ ، وَلا أَفْطَرَ " . قَالَ أَبُو بَكْرٍ : النَّهْيُ عَنِ الصَّلاةِ ، قَتَادَةُ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ مَشْهُورٌ ، وَأَمَّا فِي الصَّوْمِ ، فَقَتَادَةُ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ فَهُوَ غَرِيبٌ
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی گئی کہ فلاں شخص ہمیشہ دن کو روزہ رکھتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اُس نے روزے رکھے اور نہ روزے چھوڑے ۔ “ امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدنا قتادہ رضی اللہ عنہ کی سند سے حضرت ابوالعالیہ سے نماز کی ممانعت کے بارے میں روایت مشہور ہے لیکن روزوں کے بارے میں ممانعت کی روایت ان کی سند سے غریب ہے ( مشہور نہیں ہے ) ۔

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: 2151
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: اسناده صحيح