حدیث نمبر: 212
نا بِهِ نا بِهِ سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ ، نا سُفْيَانُ بِهَذَا الإِسْنَادِ ، فَقَالَ : إِنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَيَنَامُ أَحَدُنَا وَهُوَ جُنُبٌ ؟ قَالَ : " إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ ، فَلْيَتَوَضَّأْ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سےروایت ہےکہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا ، کیا ہم میں سے کوئی شخص جنابت کی حالت میں سو جائے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب وہ سونے کا ارادہ کرے تو اُسے چاہیے کہ وضو کر لے۔ “

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب فضول التطهير والاستحباب من غير إيجاب / حدیث: 212
تخریج حدیث صحيح مسلم