صحيح ابن خزيمه
— نفلی روزوں کے ابواب کا مجموعہ
باب: اس بات کا بیان کہ ایک دن روزہ رکھنا اور ایک دن ناغہ کرنا اللہ تعالیٰ کے نزدیک افضل ، پسندیدہ اور عدل پر مبنی روزے ہیں
حدیث نمبر: 2108
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
افضل ترین روزے افضل ترین روزے حضرت داؤد عليه السلام کے روزے ہیں ۔ میں نے ان روایات کے طرق کتاب الکبیر میں بیان کیے ہیں ۔