حدیث نمبر: 2107
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے کہ داؤد عليه السلام کے روزوں کی طرح روزے رکھا کرو کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے عمدہ اور معتدل روزے ہیں ۔

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: 2107