حدیث نمبر: 2044
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ أَبِي هِلالٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَوَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَجُلٍ مِنْ بَنِي عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكٍ , حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنِي عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا أَبُو هِلالٍ . ح وَحَدَّثَنَا الْحَسَنُ أَيْضًا , حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا أَبُو هِلالٍ ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ . فَقَالَ عَفَّانُ فِي حَدِيثِهِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ وَلَيْسَ بِالأَنْصَارِيِّ , وَقَالَ عَفَّانُ فِي حَدِيثِهِ : وَالْمُرْضِعِ
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

امام صاحب مذکورہ بالا روایت جناب عفان کی سند سے بیان کرتے ہیں کہ اس میں وہ بیان کرتے ہیں کہ یہ روایت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے ہے مگر وہ انصاری نہیں ہیں ۔ اور جناب عفان نے اپنی حدیث میں دودھ پلانے والی عورت کا ذکر کیا ہے ( حاملہ کا ذکر نہیں کیا ) ۔

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: 2044
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: اسناده حسن