صحيح ابن خزيمه
— روزہ دار کا روزہ توڑنے والے افعال کے ابواب کا مجموعہ
باب: اس بات کا بیان کہ جان بوجھ کر قے کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
حدیث نمبر: 1959
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
جناب معدان نے عبدالصمد کی روایت جیسی روایت بیان کی ہے مگر اس میں یہ الفاظ نہیں ہیں کہ دمشق کی مسجد میں ـ