حدیث نمبر: 1952
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ امام زہری کی روایت میں یہ الفاظ آئے ہیں کہ ”ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلا دو ۔“

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: 1952