حدیث نمبر: 1948
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

امام بو بکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدہ عا ئشہ رضی اللہ عنہا کی روایت میں یہ الفا ظ آئے ہیں کہ ” بیشک ہم خود بھوکے ہیں ، ہمارے پاس کھانے کو کچھ نہیں ہے ۔ “ یہ بات عمر بن حارث کی روایت میں ہے اور عبدالرحمٰن بن حارث کی روایت میں ہے ۔ ” ہمارے پاس رات کا کھانا بھی نہیں ہے ۔ “ اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے ۔ ” مدینہ منوّرہ کے دو پتھر یلے علاقوں کے درمیان ہم سے زیادہ محتاج اور تنگ دست کوئی نہیں ہے ۔ “

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: 1948