صحيح ابن خزيمه
— ماہ رمضان اور اس کے روزوں کے فضائل کے ابواب کا مجموعہ
باب: روزے کے ذریعے جہنّم سے ڈھال حاصل کرنا ، کیونکہ اللہ تعالی نے روزے کو جہنّم سے ڈھال بنایا ہے ۔ ہم آگ سے اللہ تعالی کی پناہ میں آتے ہیں
حدیث نمبر: 1890
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، نا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ الزَّيَّاتِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " الصَّوْمُ جُنَّةٌ " محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” روزہ ڈھال ہے ۔ “