حدیث نمبر: 1875
نا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، وَالْحَسَنُ بْنُ قَزْعَةَ ، قَالا : حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ ، قَالَ : " كُنَّا نَجْمَعُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ نَرْجِعُ فَنَتَغَدَّى وَنَقِيلُ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جمعہ ادا کرتے پھر ہم واپس جاکر دوپہر کا کھانا کھاتے اور آرام کرتے ۔

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: 1875