حدیث نمبر: 1866
أنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، أَخْبَرَنَا عَبَّادٌ وَهُوَ ابْنُ مَنْصُورٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ فِي يَوْمٍ مَطِيرٍ يَوْمَ الْجُمُعَةِ : " أَنْ صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بارش والے دن جمعہ کے روز یہ فرمایا : « أَنْ صَلُّوا فِيْ رِحَالِكُمْ » ” اپنے گھروں اور خیموں میں نماز ادا کرلو ـ “

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: 1866
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: اسناده ضعيف