صحيح ابن خزيمه
— جمعہ سے پہلے نفل نماز کے ابواب ( کا مجموعہ )
باب: جمعہ میں حاضر نہ ہونے پر سختی کا بیان
حدیث نمبر: 1854
نا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ ، قَالا : حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي الأَحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لَقَدْ هَمَمْتُ " بِمِثْلِهِ ، غَيْرَ أَنَّ يَحْيَى بْنَ حَكِيمٍ ، قَالَ : " تَخَلَّفُوا "محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” یقیناً میں نے ارادہ کیا ہے“ مذکورہ بالا کی طرح روایت بیان کی ۔ مگر جناب یحییٰ نے ”يَتَخَلَّفُوْنَ“ کی بجائے ” تَخَلَّفُوْا “ ( پیچھے رہ گئے ) کے الفاظ بیان کیے ہیں ۔