حدیث نمبر: 1844
نا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ ، نا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، عَنْ جَعْفَرٍ فِي الثَّانِيَةِ : إِذَا جَاءَكَ الْمُنَافِقُونَ سورة المنافقون آية 1 "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

امام ابوبکر رحمه الله اپنے استاد یحییٰ بن حکیم کی سند سے جناب جعفر سے بیان کرتے ہیں کہ دوسری رکعت میں سورة المنافقون « إِذَا جَاءَكَ الْمُنَافِقُونَ » کی قراءت کی تھی ـ

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: 1844
تخریج حدیث انظر الحديث السابق