صحيح ابن خزيمه
— جمعہ سے پہلے نفل نماز کے ابواب ( کا مجموعہ )
باب: جمعہ کی نماز پہلے وقت میں وقت ادا کرنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 1841
نا نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، ثنا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : " كُنَّا نُبَكِّرُ يَعْنِي بِالْجُمُعَةِ ، ثُمَّ نَقِيلُ " محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نماز جمعہ جلدی ادا کرتے تھے پھر قیلولہ کرتے تھے ۔