صحيح ابن خزيمه
— جمعہ سے پہلے نفل نماز کے ابواب ( کا مجموعہ )
باب: مسجد میں داخل ہوتے وقت بیٹھنے سے پہلے دو رکعت نفل ادا کرنے کے حُکم کا بیان
حدیث نمبر: 1826
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ مَهْدِيٍّ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ . زَادَ : " قَبْلَ أَنْ يَجْلِسَ "محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام صاحب اپنے استا د عبداللہ بن ھاشم کی سند سے مذکورہ بالا کی طرح روایت کرتے ہیں ۔ اس میں یہ اضافہ ہے بیٹھنے سے پہلے ( دو رکعت پڑھے ) ۔