صحيح ابن خزيمه
— اذان ، خطبہ جمعہ ، اور اس دوران مقتدیوں کا بغور خطبہ سُننا اور خاموش رہنا اور ان افعال کے ابواب کا مجموعہ جو اُن کے لئے جائز ہیں اور جو منع ہیں
باب: امام کا خطبے کے دوران مسکرانا درست ہے
حدیث نمبر: 1790
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ حمید کی سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں ہے ، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسکرا دیئے -