حدیث نمبر: 1774
أَنَّ سَلْمَ بْنَ جُنَادَةَ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ ، قَالَ : " كَانَ الأَذَانُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , وَأَبِي بَكْرٍ , وَعُمَرَ أَذَانَيْنِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ , حَتَّى كَانَ زَمَنُ عُثْمَانَ , فَكَثُرَ النَّاسُ , فَأَمَرَ بِالأَذَانِ الأَوَّلِ بِالزَّوْرَاءِ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک ، سیدنا ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کے دور خلافت میں جمعہ کے دن دو اذانیں ہوتی تھیں ـ ( اذان اور اقامت ) ۔ حتّیٰ کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا دور آیا تو لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا تو اُنہوں نے پہلی اذان روراء مقام پر دینے کا حُکم دیا ۔

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: 1774