صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب الوضوء وسننه— وضو اور اس کی سنتوں کے ابواب کا مجموعہ
( 137) بَابُ الْأَمْرِ بِإِسْبَاغِ الْوُضُوءِ باب: وضو مکمل کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 176
نا ابْنُ أَبِي صَفْوَانَ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الثَّقَفِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، نا سُفْيَانُ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَهُوَ ابْنُ مَسْعُودٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : " الصَّفْقَةُ بِالصَّفْقَتَيْنِ رَبًّا ، وَأَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِإِسْبَاغِ الْوُضُوءِ " محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک سودے میں دو سودے کرنا حرام ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں مکمّل وضو کرنے کا حُکم دیا ہے۔