صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب الوضوء وسننه— وضو اور اس کی سنتوں کے ابواب کا مجموعہ
( 125) بَابُ التَّغْلِيظِ فِي تَرْكِ غَسْلِ الْعَقِبَيْنِ فِي الْوُضُوءِ، باب: وضو میں ایڑیوں کے نہ دھونے پر وعید کا بیان
حدیث نمبر: 162
نا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ الدَّرَاوَرْدِيُّ . ح وَحَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، نا جَرِيرٌ ، كِلاهُمَا ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " وَيْلٌ لِلأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ " محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” ( خشک رہ جانے والی ) ایڑیوں کے لیے آگ کا عذاب ہے۔ “