صحيح ابن خزيمه
كتاب الإمامة فى الصلاة وما فيها من السنن مختصر من كتاب المسند— کتاب المسند سے اختصار کے ساتھ نماز میں امامت اور اُس میں موجود سنّتوں کی کتاب
(48) بَابُ ذِكْرِ دُعَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْأَئِمَّةِ بِالرَّشَادِ باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اماموں کے لئے رشد و ہدایت کی دعا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1530
نا مُوسَى بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ ، نا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، نا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ . وَرَوَى خَبَرَ سُهَيْلٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاقَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ ، عَنْ سُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، وَلَمْ يَذْكُرَا الأَعْمَشَ فِي الإِسْنَادِمحمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام صاحب نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت کی ایک اور سند بیان کی ہے ، مگر اس میں اعمش کا ذکر موجود نہیں ہے ۔