حدیث نمبر: 1418
قَالَ أَبُو بَكْرٍ فِي خَبَرِ يُونُسَ وَمَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ: صَلَّى رَكْعَتَيْنِ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

امام ابوبکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جناب یونس اور معمر کی امام زہری سے بیان کردہ روایت میں یہ الفاظ ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعت پڑھائی تھیں ۔

قَالَ أَبُو بَكْرٍ: فِي خَبَرِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ إِسْحَاقَ، فَقَالَ: كَمَا يُصَلِّي فِي الْعِيدَيْنِ
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ امام ثوری کی ہشام بن اسحاق کی روایت میں یہ الفاظ ہیں کہ جس طرح آپ عیدین کی نماز پڑھتے تھے ۔ ( اسی طرح استسقاء میں بھی تکبیرات پڑھی جائیں گی ۔ )

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب صلاة الاستسقاء وما فيها من السنن / حدیث: 1418
تخریج حدیث تقدم ۔۔۔