صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب صلاة الاستسقاء وما فيها من السنن— نمازِ استسقاء اور اس میں وارد سنّتوں کے ابواب کا مجموعہ
(666) بَابُ صِفَةِ رَفْعِ الْيَدَيْنِ فِي الِاسْتِسْقَاءِ باب: دعائے استسقاء میں دونوں ہاتھ اُٹھانے کی کیفیت کا بیان
حدیث نمبر: 1413
نَا الْحَسَنُ بْنُ قَزْعَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ بَرَكَةَ وَهُوَ أَبُو الْوَلِيدِ ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : " رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَادًّا يَدَيْهِ حَتَّى رَأَيْتُ بَيَاضَ إِبْطَيْهِ " . قَالَ سُلَيْمَانُ : ظَنَنْتُهُ يَدْعُو فِي الاسْتِسْقَاءِمحمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ( اس قدر ) ہاتھ پھیلاتے ہوئے دیکھا کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بغلوں کی سفیدی دیکھ لی ۔ جناب سلیمان کی روایت میں یہ الفاظ ہیں کہ میرا خیال ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم استسقاء کے لئے دعا مانگ رہے تھے ۔