صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب صلاة الكسوف— نماز کسوف کے ابواب کا مجموعہ
(657) بَابُ الْأَمْرِ بِالْعَتَاقَةِ فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ باب: سورج گرہن کے وقت غلام آزاد کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1401
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرِ بْنِ رِبْعِيٍّ ، نَا مُوسَى بْنُ مَسْعُودٍ أَبُو حُذَيْفَةَ ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ فَاطِمَةَ ، عَنْ أَسْمَاءَ ، قَالَتْ : أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " بِالْعَتَاقَةِ فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ " . نَا الدَّارِمِيُّ ، حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ ، عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ ، وَقَالَ : " أَمَرَ بِعَتَاقَةٍ حِينَ كَسَفَتِ الشَّمْسُ "محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج گرہن کے وقت غلام آزاد کرنے کا حُکم دیا ۔ امام صاحب جناب دراوردی کی سند سے بیان کرتے ہیں ، اس میں الفاظ یہ ہیں کہ آپ نے سورج گرہن کے وقت غلام آزاد کرنے کا حُکم دیا ۔
فَإِنِّي لَا أَخَالُ أَبَا قِلَابَةَ سَمِعَ مِنَ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، وَلَا أَقِفُ أَلِقَبِيصَةَ الْبَجَلِيِّ صُحْبَةٌ أَمْ لَا؟محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
بشر طیکہ اس سلسلے میں مروی حدیث صحیح ہو ، کیونکہ میرا خیال نہیں کہ جناب ابوقلابہ نے سیدنا نعمان بن بشر رضی اللہ عنہ سے سنا ہو اور مجھے یہ بھی معلوم نہیں ہو سکا کہ حضرت قبیصہ صحابی ہیں یا نہیں ۔