صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب صلاة الكسوف— نماز کسوف کے ابواب کا مجموعہ
(654) بَابُ خُطْبَةِ الْإِمَامِ بَعْدَ صَلَاةِ الْكُسُوفِ باب: نماز کسوف کے بعد امام کا خطبہ دینا
حدیث نمبر: 1396
قَالَ أَبُو بَكْرٍ : وَفِي خَبَرِ ابْنِ مَسْعُودٍ " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ خَطَبَ أَيْضًا قَبْلَ الصَّلاةِ " . فَيَنْبَغِي لِلإِمَامِ فِي الْكُسُوفِ أَنْ يَخْطُبَ قَبْلَ الصَّلاةِ وَبَعْدَهَامحمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز سے پہلے بھی خطبہ ارشاد فرمایا تھا ۔ لہٰذا امام کو چاہیے کہ وہ نماز کسوف سے پہلے اور بعد میں خطبہ دے ۔