صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب صلاة الكسوف— نماز کسوف کے ابواب کا مجموعہ
(650) بَابُ تَقْصِيرِ السَّجْدَةِ الثَّانِيَةِ عَنِ الْأُولَى فِي صَلَاةِ الْكُسُوفِ باب: نماز کسوف میں دوسرا سجدہ پہلے سے مختصر کرنا
حدیث نمبر: 1391
نَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، نَا سُفْيَانُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عائشة مِثْلَهُمحمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام صاحب حضرت سعید بن عبدالرحمٰن کی سند کے ساتھ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی روایت بیان کرتے ہیں ۔ جو پچھلی روایت کے ہم معنی ہے ۔