صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب صلاة الكسوف— نماز کسوف کے ابواب کا مجموعہ
(650) بَابُ تَقْصِيرِ السَّجْدَةِ الثَّانِيَةِ عَنِ الْأُولَى فِي صَلَاةِ الْكُسُوفِ باب: نماز کسوف میں دوسرا سجدہ پہلے سے مختصر کرنا
حدیث نمبر: 1390
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِطُولِهِ فِي صَلاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْكُسُوفِ ، وَقَالَ فِي الْخَبَرِ : " ثُمَّ سَجَدَ فَأَطَالَ السُّجُودَ ، ثُمَّ رَفَعَ ، ثُمَّ سَجَدَ سُجُودًا دُونَ السُّجُودِ الأَوَّلِ " ، ثُمَّ ذَكَرَ بَاقِي الْحَدِيثِمحمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کسوف کے بارے میں طویل حدیث مروی ہے ، اور اس حدیث میں ہے کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدہ کیا تو بڑا طویل سجدہ کیا ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا سرمبارک اُٹھایا ۔ پھر دوسرا سجدہ کیا جو پہلے سجدے سے مختصر تھا ۔ پھر باقی حدیث بیان کی ۔