صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب صلاة الكسوف— نماز کسوف کے ابواب کا مجموعہ
(645) بَابُ ذِكْرُ عَدَدِ الرُّكُوعِ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ مِنْ صَلَاةِ الْكُسُوفِ باب: نمازِ کسوف کی ہر رکعت میں رکوع کی تعداد کا بیان
حدیث نمبر: 1384
وَفِي خَبَرِ عَبْدِ الْمَلِكِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ : " سِتُّ رَكَعَاتٍ فِي أَرْبَعِ سَجَدَاتٍ "محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
جناب عبدالملک کی عطاء کے واسطے سے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں ہے ۔ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھ رکوع چار سجدوں کے ساتھ ادا کیے ۔