صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب صلاة الكسوف— نماز کسوف کے ابواب کا مجموعہ
(641) بَابُ النِّدَاءِ بِأَنَّ الصَّلَاةَ جَامِعَةٌ فِي الْكُسُوفِ باب: سورج گرہن میں اعلان کرنا کہ نماز کے لئے آوَ جو جمع کرنے والی ہے ،
حدیث نمبر: 1376
وَرَوَاهُ الْحَجَّاجُ الصَّوَّافُ قَالَ : ثنا يَحْيَى ، ثنا أَبُو سَلَمَةَ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو ، ثناهُ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الأَسْوَدِ ، أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ الأَسْوَدِ ، عَنْ حَجَّاجٍ الصَّوَّافِ ، قَالَ : سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ يَحْيَى ، يَقُولُ : حَجَّاجٌ الصَّوَّافُ مَتِينٌ ، يُرِيدُ أَنَّهُ ثِقَةٌ حَافِظٌمحمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام صاحب نے حجاج الصواف کی سند بیان کی ہے ۔ امام صاحب فرماتے ہیں کہ میں نے محمد بن یحییٰ کو فرماتے ہوئے سنا کہ حجاج الصواف ثقہ اور حافظ ہے ۔