حدیث نمبر: 1357
قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا مُوسَى ، يَقُولُ : حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ خَوَّاتٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ . قَالَ بُنْدَارٌ بِمِثْلِ حَدِيثِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، وَقَالَ لِي يَحْيَى : اكْتُبْهُ إِلَى جَنْبِهِ ، وَلَسْتُ أَحْفَظُ الْحَدِيثَ وَلَكِنَّهُ مِثْلُ حَدِيثِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، وَقَالَ أَبُو مُوسَى : قَالَ لِي يَحْيَى سَمِعْتَ مِنِّي حَدِيثَ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ فِي صَلاةِ الْخَوْفِ ؟ قُلْتُ : نَعَمْ ، قَالَ : فَاكْتُبْهُ إِلَى جَنْبِهِ بِنَحْوِهِ
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

سیدنا سہل بن ابی حثمہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت بیان کرتے ہیں ، بندار کہتے ہیں کہ جناب یحییٰ بن سعید کی حدیث کی طرح بیان کی ۔ اور مجھے یحییٰ نے کہا کہ اس کے ایک جانب لکھو ، مجھے حدیث اچھی طرح یاد نہیں لیکن یحییٰ بن سعید کی حدیث کی طرح اور جناب ابوموسٰی کہتے ہیں کہ مجھے جناب یحییٰ نے کہا ، کیا تم نے مجھ سے یحییٰ بن سعید کی نماز خوف کے بارے میں حدیث سنی ہے ؟ میں نے کہا کہ ہاں تو اُنہوں نے فرمایا ، تو اس کے پہلو میں لکھو ، اسی طرح ۔

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب صلاة الخوف / حدیث: 1357
تخریج حدیث انظر الحديث السابق