حدیث نمبر: 1353
نَا إِسْمَاعِيلُ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ فِي صَلاةِ الْخَوْفِ ، قَالَ : " صَلَّى نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِطَائِفَةٍ مِنَ الْقَوْمِ رَكْعَتَيْنِ ، وَطَائِفَةٌ تَحْرُسُ ، فَسَلَّمَ فَانْطَلَقَ هَؤُلاءِ الْمُصَلُّونَ ، وَجَاءَ الآخَرُونَ فَصَلَّى بِهِمْ رَكْعَتَيْنِ ، ثُمَّ سَلَّمَ " . قَالَ أَبُو بَكْرٍ : قَدِ اخْتَلَفَ أَصْحَابُنَا فِي سَمَاعِ الْحَسَنِ مِنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نماز خوف کے متعلق روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کے ایک گروہ کو دو رکعات پڑھائیں جبکہ دوسرا گروہ حفاظت و نگہبانی کررہا تھا ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام پھیرا تو یہ نمازی چلے گئے اور دوسرے آگئے ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں بھی دو رکعا ت پڑھائیں پھر سلام پھیر دیا ۔ امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ ہمارے اصحاب محدثین کا حضرت حسن بصری کے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے سماع کے بارے میں اختلاف ہے ۔

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب صلاة الخوف / حدیث: 1353
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: اسناده ضعيف