صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب صلاة الخوف— نماز خوف کے ابواب کا مجموعہ
(621) بَابُ صَلَاةِ الْإِمَامِ فِي شِدَّةِ الْخَوْفِ بِكُلِّ طَائِفَةٍ مِنَ الْمَأْمُومِينَ رَكْعَةً باب: شدید خوف کی حالت میں امام کا مقتدیوں کے ہر گروہ کو ایک ایک رکعت پڑھانے کا بیان
حدیث نمبر: 1345
قَالَ : حَدَّثَنِي الرُّكَيْنُ بْنُ الرَّبِيعِ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ حَسَّانَ ، قَالَ : سَأَلْتُ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ عَنْ ذَلِكَ فَحَدَّثَنِي بِنَحْوِهِمحمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
جناب قاسم بن حسان رحمه الله نے سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے واسطے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کی نماز جیسی روایت بیان کی ہے ۔