صحیح ابن خزیمہ — حدیث نمبر 1340
باب: نماز عشاء کے بعد جاگنے کی ممانعت کا بیان ، عام الفاظ کے ساتھ جنکی مراد خاص ہے
(619) بَابُ الزَّجْرِ عَنِ السَّهَرِ بَعْدَ صَلَاةِ الْعِشَاءِ بِلَفْظٍ عَامٍّ مُرَادُهُ خَاصٌّ
حدیث نمبر: 1340
نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، وَحَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، كِلاهُمَا عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ شَقِيقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ مَعْمَرٍ ، يَقُولُ : قَالَ عَبْدُ الصَّمَدِ : " يَعْنِي بِالْجَدْبِ الذَّمَّ "محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام صا حب اپنی سند کے ساتھ جناب عبدالصمد سے روایت کرتے ہیں ، وہ فرماتے ہیں ” جَدَبَ “ کا معنی مذمّت کرنا ، معیوب قرار دینا ہے ۔