صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب الأواني اللواتي يتوضأ فيهن أو يغتسل— ان برتنوں کے متعلق ابواب کا مجموعہ جن سے وضو اور غسل کیا جاتا ہے ۔
(100) بَابُ ذِكْرِ الْخَبَرِ الْمُفَسِّرِ لِلَّفْظَةِ الْمُجْمَلَةِ الَّتِي ذَكَرْتُهَا، باب: گذشتہ مجمل روایت کی مفسر روایت کا بیان
حدیث نمبر: 130
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ حَجَّاجٍ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ : أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : قَالَ أَبُو حُمَيْدٍ : " إِنَّمَا أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالأَسْقِيَةِ أَنْ تُوكَأَ لَيْلا ، وَبِالأَبْوَابِ أَنْ تُغَلَّقَ لَيْلا " محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابو حمید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بیشک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کے وقت مشکیزوں کے مُنہ باندھنے اور دروازے بند کرنے کا حُکم دیا ہے۔