صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب فضائل المساجد وبنائها وتعظيمها— مساجد کے فضائل ، ان کی تعمیر اور ان کی تعظیم و تکریم کے متعلق ابواب کا مجموعہ
(584) بَابُ الْأَمْرِ بِبِنَاءِ الْمَسَاجِدِ فِي الدُّورِ باب: محلّوں میں مساجد تعمیر کرنے کا حُکم کا بیان
حدیث نمبر: 1294
نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ ، نَا مَالِكُ بْنُ سُعَيْرِ بْنِ الْخِمْسِ ، أَخْبَرَنَا هِشَامٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَمَرَ بِبِنَاءِ الْمَسْجِدِ فِي الدُّورِ " محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدہ عا ئشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے محلّوں میں مساجد تعمر کرنے کا حُکم دیا ہے ۔